بدلہ برابر اس سے بڑھنا ذرا سا ہے ظلم سراسر القرآن : [2:194] ۔ پس اگر کوئی تم پر زیادتی کرے تو جیسی زیادتی وہ تم پر کرے ویسی ہی تم اس پر کرو۔ اور خدا سے ڈرتے رہو