صبح نو ہی ملی نہ ہی شب تاریک ہمیں شام غریباں رہی یا امیروں کی شام رہی وردی والے ہی یہاں اکثر حکمران رہے گو جمہور یت رہی،لیکن برائے نام رہی