برگر ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

روٹی نہیں کھانی مجھے تو چاہیے ہے بن
کلب چلو گے رات میں، میں نے کہا، ہے ڈن

بہت منع کرتا ہوں بیوی مانتی نہیں
گناہ ہے جو دین میں اس کے لئے ہے فن

Rate it:
Views: 368
22 Aug, 2013