بزنس؟

Poet: Ather Shah Jedi By: Kiran, Karachi
Business

صاحب زادے کرتے کیا ہیں لڑکی والوں نے پوچھا
جب دیکھو فارغ پھرتے ہیں یا پیتے تمباکو ہیں
لڑکے کی اماں یہ بولیں کم کرے اس کی جوتی
دو بھائی بھتہ لیتے ہیں٬ ابا خیر سے ڈاکو ہیں

Rate it:
Views: 2478
27 Oct, 2007