بس اک دعا
Poet: By: NS, lahoreرات گئے اکثر ایسا بھی ہوتا ہے
جیسے دل سینے میں
چپ ہو جاتا ہے
اند ھیرا گھپ ہو جاتا ہے
اس لمحے
بس اک دعا یاد آتی ہے
یا رب
اس کو خوش رکھنا
More Friendship Poetry
رات گئے اکثر ایسا بھی ہوتا ہے
جیسے دل سینے میں
چپ ہو جاتا ہے
اند ھیرا گھپ ہو جاتا ہے
اس لمحے
بس اک دعا یاد آتی ہے
یا رب
اس کو خوش رکھنا