سکوں چھینا تھا لوگوں کا نہ تم بھی چین پاؤ گے مسلمانوں کے ہر گھر سے یونہی بش جوتےکھاؤ گے حساب اپنی تباہی کا یہ دنیا تم سے لے لیگی بتا پھر لعنتی چہرہ کہاں کس سے چھپاؤ گے