بعد از خدا بزرگ شہ دوجہاں کی ذات
Text size
بعد از خدا بزرگ شہِ دوجہاں کی ذات
روشن انھیں کے نور سے لاریب! شش جہات
توحید کی ضیائیں جہاں میں بکھیر کر
سب کو بنایا مسکنِ خلّاقِ کائنات
بعد از خدا بزرگ شہِ دوجہاں کی ذات
روشن انھیں کے نور سے لاریب! شش جہات
توحید کی ضیائیں جہاں میں بکھیر کر
سب کو بنایا مسکنِ خلّاقِ کائنات