آئی ہے بقر عید بڑی دھوم دھام سے منسوب ہو گئی ہے جو بکرے کے نام سے بچے بھی خوش ہیں اور ہیں بیگم بھی مطمئن بس میرے ہوش اڑ گئے ہیں بکرے کے نام سے