بلندی

Poet: ImranKhani By: ImranKhani, Karachi

بلندی پہ تو چڑھ اتنا کہ کے ٹو پہ تو جا پہنچے
خدا تجھ سے یہ خود پوچھے بتا اُترے گا اب کیسے

Rate it:
Views: 2000
22 Mar, 2008