بلڈ پریشر تو کبھی شوگر کو سنبھالتے ہیں ہم کھانستے کھکارتے رات گزارتے ہیں ہم ڈاکٹر کا ہے پیشہ باڈی بلڈنگ کا ہے شوق مرض کے ساتھ مریض کو بھی سدھارتے ہیں ہم انکے بے نور حسن پر قصیدے اتنے پڑھ دیے وہ جانتے نا ہونگے اتنی لمبی ہانکتے ہیں ہم