تجھ سے عشق ہے میری زندگی
تجھے پوجنا ہے میری عاشقی
تو ہی میرا مالک ہے
تیری عبادت ہے میری عاجزی
ہر اک شہ بسجود ہے تیرے آگے
میرا سجدہ ہے تیری بندگی
تو ہی مالک ہے اس جہان کا
تیرا پیار ہے میری ہر خوشی
معاف کر دے مولا میری کوتاہیوں کو
تیری شان ہے تیری بخشگی