چاروں سِمتوں کو پڑھئیے ، زمین و آسمان کو پڑھئیے اس جہان سے آگے کے ، جہان کو پڑھئیے بحرِ فہم و فراست میں جو چاہے غوطہ زن ہونا تو خدا کی ذات سے نکلے ہوئے ، فرمان کو پڑھئیے