جب بھی ملتے ہیں دوسروں سے ہم چہرہ قابو میں ہی رکھتے ہیں کام ہو تو مسکراتے ہیں ورنہ گھور کر ہی تو تکتے ہیں