بوڑھا ہو گیا ہوں

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto
Boorha Ho Gaya Hon

بوڑھا ہو گیا ہوں بیٹا، تھوڑا وقت دے دیا کر
بیٹھ کر دوچار ہی سہی، باتیں تو کر لیا کر

تو ہی میری لاٹھی ہے، توہی میری روشنی ہے
کچھ پل کیلئے ساتھ میرے، راستہ طےکرلیاکر

Rate it:
Views: 1788
27 Jan, 2017