ریاضِ طیبہ کی ہے آرزو نہیں جاتی نسیمِ صبح جہاں بے وضو نہیں جاتی دیارِ ہند میں رہ کر قریبِ طیبہ ہیں مُشامِ دل سے مدینے کی بو نہیں جاتی