بڑا مضبوط تھا میرےدل کا تالا
پہلی نظرسےپڑوسن نےتوڑ ڈالا
اپنی زلفوں کوتاؤ دے کرکہتی ہے
تم نہیں جانتےکس سےپڑاہےپالا
بولی میرا نام پھپےکٹنی نہ ہوا
جو تجھےانگلیوں پہ نہ نچاڈالا
پڑوسن کا حملہ تو بڑا سخت تھا
بڑی مشکل سےہم نے اسےٹالا
ہمارےدلوں کوئی کیسےچرائےگا
وہ میری رکھوالی میں اسکارکھوالا