بڑا تنگ کرنے لگی ہے پیاری فرزانہ

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

بڑا تنگ کرنے لگی ہے پیاری فرزانہ
میرےخوابوں میں آ جاتی ہے روزانہ

کہتی ہےاب تیرے سنگ ہےمرنا جینا
تیرےدل میں ہےاب میرا ٹھکانہ

میری بات یاد رکھناپیاری فرزانہ
گنجےکہ ڈر سےمجھےبھول نہ جانا

Rate it:
Views: 559
16 Jul, 2012