لوگ اقتصادی راہداری کی بابت پوچھتےہیں کیا دیا دوست کو اس سےہم نےکیا لیا ہے ہم اپنے دفاع ومعیشت کو کر چکے مضبوط آزادی وخود مختاری کا اک بڑا ‘رسک‘لیا ہے