Add Poetry

بڑا مسئلہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

مسائل آزادی وغلامی کے انساں کو ہیں درپیش
دنیا میں چہار سمت ہر قدم پر پڑا نیا مسئلہ ہے

بڑی قوم کی غلامی میں چھوٹی کاچلےجانا ہی
اب جدید تکنیکی دورکا سب سےبڑا مسئلہ ہے

Rate it:
Views: 291
25 Dec, 2017
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets