بڑھاپے میں لوگ عشق کیا نہیں کرتے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMبڑھاپےمیں لوگ عشق کیا نہیں کرتے
جو کرتےہیں وہ زیادہ دیر جیا نہیں کرتے
ہم تو پیار محبت سےدور ہی رہتے ہیں
جودل کی قدر نا کرےاسےدیا نہیں کرتے
الفت میں ملےزخموں کوتحفہ سمجھ کر
تمام عمر ہم دیوانے انہیںسیا نہیں کرتے
انہیں دیکھتے ہی میرےہوش اڑ جاتےہیں
اسی لیے ان آنکھوں سے ہم پیا نہیں کرتے
ہمارے اشعار سےکسی انسان کی دل آزاری ہو
ہم اس طرح کی بازاری شاعری کیا نہیں کرتے
More Friendship Poetry






