بڑی مشکل سے ہوتا ہے جہاں میں کوئی کھر پیدا
Poet: muhammad nawaz By: muhammad nawaz, sangla hillیہاں پر دو نہیں قابو وہاں ستر کا کیا ہوگا
تمنا ہے جو جنت کی تو کر دل میں جگر پیدا
حسینائیں ہزاروں ترستی ہیں چند مربعوں کو
بڑی مشکل سے ہوتا ہے جہاں میں کوئی کھر پیدا
مصطفیٰ کھر صاحب سے معذرت کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اقبال کی بحر میں
More Funny Poetry






