چونکا دینے والے حقائق منظرعام پر آنے کے باوجود نہ جانے کیوں ہمارے کان ابھی تک کھڑے نہیں ہوئے ذہنی طور پر بالغ ہوئےنہ شعور ہی قوم میں آیا اب تک الله ہی کو علم ہے کیوں لوگ اب بھی بڑے نہیں ہوئے