بکری میری بھولی بھالی کچھ تھی بھوری کچھ تھی کالی میں میں کر کے شور مچائے پانی پیئے اور چارا کھائے صبح کو باہر چرنے جائے شام کو میٹھا دودھ پلائے