Add Poetry

بھولوں میں کسں طرح

Poet: By: Arshad Ali Kulzum, harrisburg pa usa

بھولوں میں کسں طرح سے اپنی مگر شکست کو
ہم ایسے نہیں جو نہ بدل دیں فتح میں شکست کو

شوق تھا شادی کا اب لیے مزے شادی کے تو
دوزخ میں لا کے ڈال دیا کدھر بہشت کو

شادی سے پہلے تو زینت بنی تھی ہاتھ کی
شادی کے بعد انگھوٹی نہ بھائی پل بھر انگشت کو

سبو صراحی ساغر مینا قلزم ہیں موجود
جانے کی بات کریں گے ہم کبھی پھر بہشت کو

Rate it:
Views: 766
08 Jul, 2010
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets