بہبود آبادی

Poet: Anwar Masood By: Abdul Wasay Baloch, Dubai

ہے اب بچوں کی قلت پر پریشاں مغربی دنیا
وہاں بوڑھوں کی کژت ہوگئی ہے پیر خانوں میں

عمل بہبود آبادی پر کر کے دیکھ لو تم بھی
تمہاری داستاں تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں

Rate it:
Views: 738
28 Nov, 2008