بہت شوق تھا کر لو اب پرایم منسٹری
معیشت کا مطلوب ہے ایک مستری
سلوٹیں مساٸل کی اب جانے کی نہیں
کتنا ہی کرتا رہے مفتاح اس کو استری
غلامی سے نکلو نعمان درست ہے عمران خان
نا کر پیش دنیا کو اپنی کشکولی تشتری
لے أو تجربے کار ایک نواز شریف
دور ہو ساری کی ساری ابتری