بہومجھ سے باربار سوال کرتی ہے ساس میراپتی جیسا حال کرتی ہے میں آج تک یہ نہیں سمجھ سکا دونوں میں کون میراخیال کرتی ہے