اک بار پہر وطن ہے لٹیروں کو دے دیا جاگیر کے اسیروں وڈیروں کو دے دیا اے قوم ہو مبارک تجھے تیرا فیصلہ خود آشیاں ہے اپنا شراروں کو دے دیا