بیقراری میں بسر رات نہیں کر سکتی

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, منیلا

بیقراری میں بسر رات نہیں کر سکتی
آج ہفتہ ہے صنم! بات نہیں کر سکتی

آپ کے دم سے ہے دنیا میں مرا دار و مَدار
آپ کے ساتھ کبھی ہاتھ نہیں کر سکتی

Rate it:
Views: 760
04 Jun, 2023