میں خوش ہوں کہ بیگم کا نشانہ آج چوک گیا ہے اچانک شیشے میں اسکو جو بیلن اڑاتے دیکھ لیا تھا بیلن کے لینڈ ہونے سے پہلے میں فرش پے جا لیٹا پھر اک کہرام اٹھا کہ میری ساسو کا ماتھا پھوٹ گیا ہے