بیچ کر وہ اپنا ایمان خوش ہے ہوکر بے حس کتنا ناداں خوش ہے؟ ضمیر فروشی کو سیاست سمجھتا ہے ضمیر فروشی پر اسد بے مان خوش ہے