بیگم کو ہر چیز سے زیادہ کریلے اچھے لگتے ہیں اپنی باتوں کے چٹخارے بھی بہت اچھے لگتے ہیں ہم نے ان کی خاطر! ہاں اُن کی خاطر خود کو بدل ڈالا کیا کریں ہماری بیگم کو بھوت ہی اچھے لگتے ہیں