بیگم کو چڑھا ھے شوق سیلفی کھچوانے کا کیمرے کے آگے منہ اپنا بگاڑنے نبانے کا کہتی ھے دور جدید اسٹائل ھے یہ صاحب۔ نیا ذریعہ معاش ھے جلد روٹی کمانے کا