بےسہاروں کا تو سہارا ہےمولا
کڑے وقت میں تجھےپکارا ہےمولا
اک تیرے سہارے جئیے جا رہےہیں
ورنہ دنیا میں کوئی نا ہمارا ہے مولا
جتنے بھی تیرےاسماءحسنہ ہیں
تیرا ہر اک نام پیارا ہےمیرے مولا
ہو سکےتومیرا سفینہ بھی پار لگا دے
میری ڈوبتی ناؤکو تیرا سہارا ہےمولا
تیرےپاک کالام جیسی کوئی کتاب نہیں
جسےتونے اپنےپیارے نبی پہ اتارا ہے مولا