بے حسی کے داغ کو دھونا پڑے گا خود خاطر بقا کے اب کھڑا ہونا پڑے گا خود ہے جن پہ انحصار گر کیا مزید اور اپنی ہی لاش پہ مجھے رونا پڑے گا خود