بے زبانوں کو جب وہ زبان دیتا ہے پڑھنے کو پھر وہ قرآن دیتا ہے بخشنے پہ آئے جب امت کے گنا ہوں کو تحفے میں گناہگاروں کو رمضان دیتا ہے