ہر سمت ایک عالمِ بے چارگی ہے آج مصروفِ جستجوئے سکونِ دلی ہیں سب ذکرِ خدا ، رسول سے دوری ہے اس کا راز یوں ہی نہیں اسیرِ غم وبے کلی ہیں سب