تاریک راتوں کو۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

تاریک راتوں کو جب تنہائی وار کرتی ہے
میری بے بسی پھرتجھے پکار کرتی ہے

انجانے میں جسےسچادوست سمجھا
وہی میری بات کا نہ اعتبارکرتی ہے

Rate it:
Views: 330
23 Jan, 2016