تتلی سے دوستی نہ گلابوں کا شوق ہے
Poet: اویس By: اویس, Jhelumتتلی سے دوستی نہ گلابوں کا شوق ہے
میری طرح اسے بھی کتابوں کا شوق ہے
ورنہ تو نیند سے بھی نہیں کوئی خاص ربط
آنکھوں کو صرف آپ کے خوابوں کا شوق ہے
ہم عاشق غزل ہیں تو مغرور کیوں نہ ہوں
آخر یہ شوق بھی تو نوابوں کا شوق ہے
اس شخص کے فریب سے واقف ہیں ہم مگر
کچھ اپنی پیاس کو ہی سرابوں کا شوق ہے
گرنے دو خود سنبھلنے دو ایسے ہی چلنے دو
یہ تو چراغؔ خانہ خرابوں کا شوق ہے
More Charagh Sharma Poetry
تتلی سے دوستی نہ گلابوں کا شوق ہے تتلی سے دوستی نہ گلابوں کا شوق ہے
میری طرح اسے بھی کتابوں کا شوق ہے
ورنہ تو نیند سے بھی نہیں کوئی خاص ربط
آنکھوں کو صرف آپ کے خوابوں کا شوق ہے
ہم عاشق غزل ہیں تو مغرور کیوں نہ ہوں
آخر یہ شوق بھی تو نوابوں کا شوق ہے
اس شخص کے فریب سے واقف ہیں ہم مگر
کچھ اپنی پیاس کو ہی سرابوں کا شوق ہے
گرنے دو خود سنبھلنے دو ایسے ہی چلنے دو
یہ تو چراغؔ خانہ خرابوں کا شوق ہے
میری طرح اسے بھی کتابوں کا شوق ہے
ورنہ تو نیند سے بھی نہیں کوئی خاص ربط
آنکھوں کو صرف آپ کے خوابوں کا شوق ہے
ہم عاشق غزل ہیں تو مغرور کیوں نہ ہوں
آخر یہ شوق بھی تو نوابوں کا شوق ہے
اس شخص کے فریب سے واقف ہیں ہم مگر
کچھ اپنی پیاس کو ہی سرابوں کا شوق ہے
گرنے دو خود سنبھلنے دو ایسے ہی چلنے دو
یہ تو چراغؔ خانہ خرابوں کا شوق ہے
اویس
وہ ہنس کے دیکھتی ہوتی تو اس سے بات کرتے وہ ہنس کے دیکھتی ہوتی تو اس سے بات کرتے
کوئی امید بھی ہوتی تو اس سے بات کرتے
ہم اسٹیشن سے باہر آئے اس افسوس کے ساتھ
وہ لڑکی اجنبی ہوتی تو اس سے بات کرتے
ہمارے جام آدھی حوصلہ افزائی کر پائے
اگر اس نے بھی پی ہوتی تو اس سے بات کرتے
توجہ سے بہت شرماتی ہے آواز اپنی
اگر وہ سو رہی ہوتی تو اس سے بات کرتے
کسی سے بات کرنا اتنا مشکل بھی نہیں تھا
کسی نے بات کی ہوتی تو اس سے بات کرتے
یہ خاموشی بھی کیا ہے گفتگو کی انتہا ہے
کوئی بات ان کہی ہوتی تو اس سے بات کرتے
کوئی امید بھی ہوتی تو اس سے بات کرتے
ہم اسٹیشن سے باہر آئے اس افسوس کے ساتھ
وہ لڑکی اجنبی ہوتی تو اس سے بات کرتے
ہمارے جام آدھی حوصلہ افزائی کر پائے
اگر اس نے بھی پی ہوتی تو اس سے بات کرتے
توجہ سے بہت شرماتی ہے آواز اپنی
اگر وہ سو رہی ہوتی تو اس سے بات کرتے
کسی سے بات کرنا اتنا مشکل بھی نہیں تھا
کسی نے بات کی ہوتی تو اس سے بات کرتے
یہ خاموشی بھی کیا ہے گفتگو کی انتہا ہے
کوئی بات ان کہی ہوتی تو اس سے بات کرتے
نعمان






