تجھے بھول کر بھی نہ بھلا سکوں ، تجھے چاہ کر بھی نا پا سکوں میری حسرتوں کو شمار کر میری چاہتوں کا صلہ نہ دے