ترستے ہیں اب لب میرے زم زم پینے کو

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), K.S.A

ترستے ہیں اب لب میرے زم زم پینے کو
یا الله اب تو بلا لیجئے مکے مدینے کو

اس دنیا نے مجھے ستایا بہت ہے
دل تڑپ رہا ہے تجھے حال سنانے کو

چھپا لیجئے میرے اپنی رحمت کے سائے میں
میں گنہگار آئی ہوں اپنے رب کو منانے کو

تیرے در سے کبھی نا خالی لوٹا ہے کوئی
ہو جائے کرم کہ بڑی ُامید ہے اس دیوانے کو

Rate it:
Views: 460
10 Apr, 2013
More Religious Poetry