آنکھ تو کھول! دیکھ عیادت کو تیری آج بیمارِ محبت کا مداوا آیا ترس گئے کان کبھی جھوٹا ہی سُنوں تُجھے ایوانِ محمد سے بلاوا آیا صلی اللہ علیہ وسلم