بھارتی حکمراں بنگلہ دیش کو بذریعہ ریل،سڑک ملاکر اپنے عوام کواس راہداری سےانکا حصہ دلاسکتےہیں ‘سی پیک‘ کی فعالیت پربرق رفتار ترقی وتجارت سے بنگلہ دیشی بھارتی وپاکستانی بہت فائدہ اٹھاسکتےہیں