ترے وصال کی امید اشک بن کے بہہ گئ خوشی کا چاند شام ہی سے جھلملا کے رہ گیا وہی اداس روز و شب، وہی فسوں، وہی ہوا ترے وصال کا زمانہ یاد آ کے رہ گی