پوچھو ذرا کسی سے مسائل کی جڑ ہے کیا جھگڑا یہاں پہ ہے کیا فقط نام و نمود کا ؟ معیشت و “ میڈیا “کو رہائی کب ملے گی؟ مدت سے ان پہ قائم ہے کیوں تسلط یہود کا