تسلی ہو تیرے دل کو
Poet: By: Peerzada Arshad Ali Kulzum, harrisburg pa usa تسلی ہو تیرے دل کو مجھے صبرو قرار آئے
خواہش ہے جسے ملنے کی وہ تیرے پاس بار بار آئے
تجھے معلوم ہے قاصد تیرا پیغام کیسا ہے
ہے رشتہ پھولوں سے قفس میں بھی کہہ دو بہاروں سے بہار آئے
More Friendship Poetry






