Add Poetry

تصویر پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

عالمی ذرایعہ ابلاغ پر مدت سےقابض ہیں یہودی
تصویر پاکستان دنیا میں دکھائی جاتی ہے بھونڈی

اکثر استعمال بھی ہو جاتی ہے بطور ربر اسٹیمپ
‘یو این او‘ بن چکی سپر پاور کے گھر کی لونڈی

Rate it:
Views: 358
11 Jan, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets