تعلق ِسخن
Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahoreہم چھوڑ کر جارہے ہیں
تعلق ِسخن توڑ کر جارہے ہیں
اب تو دِل نہیں کرتا منانے کا
نہ جانے کس غم زدہ موڑ پر جارہے ہیں
More Friendship Poetry
ہم چھوڑ کر جارہے ہیں
تعلق ِسخن توڑ کر جارہے ہیں
اب تو دِل نہیں کرتا منانے کا
نہ جانے کس غم زدہ موڑ پر جارہے ہیں