تعلق ۔۔۔
Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.تعلق ہے بڑی چیز یہ موبائیل سم نہیں
کبھی گئے کبھی نہیں، یہ کوئی جم نہیں
تعلق کی کیفیت بدلتی ہے رویوں سے
دو طرفہ ہو خلوص تو ہوتا یہ ڈم نہیں
More Funny Poetry
تعلق ہے بڑی چیز یہ موبائیل سم نہیں
کبھی گئے کبھی نہیں، یہ کوئی جم نہیں
تعلق کی کیفیت بدلتی ہے رویوں سے
دو طرفہ ہو خلوص تو ہوتا یہ ڈم نہیں