تلاش ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

قطار میں چلتی ہوئی بھیڑوں کو دیکھ کر
خزاں زدہ سوکھے ہوئے پیڑوں کو دیکھ کر

خود کو ان میں ڈھونڈتا ہے دیر تک ریاض
کلبلاتے نالی کے کیڑوں کو دیکھ کر

Rate it:
Views: 377
24 Sep, 2013
More Patriotic Poetry